جامعۃ المصطفی (ص) کے پاکستانی مراکز کے ساتھ منصوبوں پر دستخط؛
جامعۃ المصطفی العالمیہ کے سربراہ نے اپنے دورۂ پاکستان کے دوران اس ملک کے علمی و تحقیقی مراکز اور یونیورسٹیز کے ساتھ مفاہمت کی متعدد یادداشتوں پر دستخط کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513932 تاریخ اشاعت : 2023/03/13